جمعرات، 4 مارچ، 2021

Kurulus Osman Episode 48

 Kurulus Osman Episode 48

<div style="position:relative;padding-bottom:56.25%;height:0;overflow:hidden;"> <iframe style="width:100%;height:100%;position:absolute;left:0px;top:0px;overflow:hidden" frameborder="0" type="text/html" src="https://www.dailymotion.com/embed/video/x7zouuh?autoplay=1" width="100%" height="100%" allowfullscreen allow="autoplay"> </iframe> </div>

منگل، 2 فروری، 2021

مجسمہ علامہ محمد اقبال رحمۃ اللہ علیہ

لاہور کے ایک پارک میں نصب علامہ محمد اقبال رحمۃ اللہ علیہ کے مجسمے 


کو دیکھ کر مجھے تاج محل بنانے والے مستری یک یاد آئی

کہ شاہ جہاں نے جن کے ہاتھ کاٹ ڈالے تھے کہ دوبارہ ایسا  شاہکار نہ بنایا جاسکے

حاکم وقت سے میری  گزارش ہے کہ اس شاہکار کو تخلیق کرنے والے مجسمہ ساز کے

صرف ہاتھ نہیں ، پاؤں اور سر دھڑ سے الگ کر دیا جائے تا کہ دوبارہ

ایسا شاہکار تخلیق کرنے پر ہر  مجسمہ ساز  جان کی امان پاتا پھرے

ہاتھ سینے سے باہر نکال کر علامہ صاحب کو خلائی مخلوق سے تشبیہ دی ہے 

اور بجائے قلم بنانے کے  مسواکانہ انداز بنایا گیا ہے یعنی علامہ صاحب نہار منہ ایک ہاتھ رضائی میں اڑسے دنداسہ فرما رہے ہیں

اور چہرہ شریف دیکھیں

ایسے لگ رہا ہے ہمارے گجرنوالہ کے پہلوان اقبال بٹ عرف لامے صاحب

آدھا کلو کڑاہی  پانچ روٹیوں کے ساتھ ہڑپ کرنے کے بعد دانتوں میں تیلی مارتے ہوئے سوچ رہیں

روٹی دا پتہ ای نہیں لگا 

جی چاہتا ہے اس مہان مجسمہ ساز کو اکیس توپوں کی سلامی دی جائے وہ بھی توپ کے دھانے پر باندھ کر

اور اس مجسمے کو نصب کرنے والوں کو اسی مجسمے تلے کچل کر ہلاک کردیا جائے

تبھی اس کا کفارہ ادا ہوگا۔

منقول۔۔۔

Muhammad Ijaz Qadri at mohalwali